Farhana ۔۔۔

Add To collaction

31-Dec-2021 لیکھنی کی کہانی -

ہے کچھ احساس سا جو مجھے گرنے نہیں دیتا..


بڑا معصوم ہے دل میرا..

جذبات اس کے..

مجھے سناو حال اپنی بیتاب کا..
 مشکل راہ سے میرا ذہن..

مجھے گزرنے نہیں دیتا..

نہیں ملے گی منزل تجھے عشق میں ..

کبھی اس انجان راہ سے مجھے گزرنے نہیں دیتا..

   5
1 Comments

Milind salve

31-Dec-2021 09:53 AM

Nice

Reply